کابینہ میں نئے وزرا کی شمولیت، صدر عارف علوی نے حلف لیا

سلام آباد – تین وفاقی وزرا اور ایک وزیر مملکت کابینہ میں شامل ہوگئے، صدر مملکت عارف علوی نے وزرا سے حلف لیا۔ میڈیا کے مطابق وفاقی کابینہ میں توسیع کے سلسلے میں آج 3 وفاقی وزرا اور ایک وزیرمملکت  نےحلف اٹھا لیا۔ حلف برداری کی تقریب ایوان صدرمیں ہوئی۔ صدرمملکت عارف علوی نے نئے … کابینہ میں نئے وزرا کی شمولیت، صدر عارف علوی نے حلف لیا پڑھنا جاری رکھیں